Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1938,TotalNo:4474


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ الدخان
حدیث نمبر
4474
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَمْسٌ قَدْ مَضَيْنَ اللِّزَامُ وَالرُّومُ وَالْبَطْشَةُ وَالْقَمَرُ وَالدُّخَانُ
یحییٰ بن وکیع، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ سے رویت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پانچ چیزیں گزر گئیں لزام (ہلاکت) ، اہل روم کی فتح، بطشہ (گرفت یعنی یوم بدر) ، شق القمر (چاند کا پھٹ جانا) ، دھواں (قحط) ،-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment