Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1947,TotalNo:4483


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ الفتح
حدیث نمبر
4483
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَکَّةَ سُورَةَ الْفَتْحِ فَرَجَّعَ فِيهَا قَالَ مُعَاوِيَةُ لَوْ شِئْتُ أَنْ أَحْکِيَ لَکُمْ قِرَائَةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَفَعَلْتُ
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، معاویہ بن قرہ، عبد ﷲ بن مغفل سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن سورہ فتح پڑھی اور خوش الحانی سے پڑھی، معاویه كابیان ہے كه اگر تم چاهو تو میں تم كو آنحضرت صلی الله علیه وسلم كی قرات كی طرح پڑھ كرسنادوں.
(آیت) تاكه الله تعالی تمهارے اگلے اور پچھلے گناه بخش دے اور اپنی نعمت تم پرپوری كردے اور تمهیں سیدهے راسته كی هدایت كردے .



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment