Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1943,TotalNo:4479


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ الذین کفروا (محمد)
حدیث نمبر
4479
 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَمِّي أَبُو الْحُبَابِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِهَذَا ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَئُوا إِنْ شِئْتُمْ فَهَلْ عَسَيْتُمْ
ابراہیم بن حمزہ، حاتم، معاویہ، ابوالحباب، سعید بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے اس (حدیث) کو روایت کرتے ہیں جس میں یہ مذکور ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم چاہتے ہو تو یہ آیت پڑھو (فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَکُمْ) آخر تک-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment