صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
نحر اور ذبح کا بیان۔
حدیث نمبر
5124
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ سَمِعَ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَکَلْنَاهُ
اسحاق، عبدہ، ہشام، فاطمہ، اسماء رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نےآپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑاذبح کیا اور اس وقت ہم لوگ مدینہ میں تھے، پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment