کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے
حدیث نمبر
6728
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَکُونُ اثْنَا عَشَرَ أَمِيرًا فَقَالَ کَلِمَةً لَمْ أَسْمَعْهَا فَقَالَ أَبِي إِنَّهُ قَالَ کُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ
محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، عبدالملک، حضرت جابرہ بن سمرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بارہ امیر ہوں گے، پھر اس کے بعد آپ نے کچھ فرمایا، جسے میں نے سنا نہیں، میرے والد نے بیان کیا کہ آپ نے فرمایا کہ وہ سب کے سب قریش ہوں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment