Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1982,TotalNo:6633


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
زمانہ کے بدل جانے کا بیان یہاں تک کہ لوگ بتوں کی پرستش کرنے لگیں گے
حدیث نمبر
6633
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَخْرُجَ رَجُلٌ مِنْ قَحْطَانَ يَسُوقُ النَّاسَ بِعَصَاهُ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، سلیمان، ثور، ابوالغیث، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت قائم نہ ہوگی، جب تک کہ ایک شخص قحطان کے قبیلہ سے نکلے گا اور لوگوں کو اپنے ڈنڈے سے ہنکائے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment