کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو ایک جماعت میں کچھ کہے پھر وہاں سے نکل کر اس کے خلاف کہے
حدیث نمبر
6631
حَدَّثَنَا خَلَّادٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّمَا کَانَ النِّفَاقُ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا الْيَوْمَ فَإِنَّمَا هُوَ الْکُفْرُ بَعْدَ الْإِيمَانِ
خلاد، مسعر، حبیب بن ابی ثابت، ابوالشعشاء، حضرت حذیفہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نفاق تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں بھی تھا اور آج کل ہے تو سوائے اس کے نہیں کہ یہ ایمان لانے کے بعد کفر کرنا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment