Saturday, March 5, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:133, Total Hadith no: 2669

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ وَکَانَ أَمَدُهَا مِنْ الثَّنِيَّةِ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ سَابَقَ بِهَا قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَمَدًا غَايَةً فَطَالَ عَلَيْهِمْ الْأَمَدُ

احمد بن یونس، لیث، نافع، عبدﷲ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ نے ان گھوڑوں میں جن کی تربیت کی گئی تھی، گھوڑ دوڑ کرائی، اور ان کی امد (حد) ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک قرار دی اور عبدﷲ بن عمر بھی ان لوگوں میں تھے، جنہوں نے گھوڑ دوڑ کی تھی، ابوعبد ﷲ نے کہا کہ امد کے معنی غایتہ (آیہ کریمہ) فَطَالَ عَلَيْهِمْ الْأَمَدُ کے یہی معنی ہیں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = دوڑ کے لئے گھوڑوں کو سکھانے بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  133
ٹوٹل حدیث نمبر  2669


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment