Saturday, March 5, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:132, Total Hadith no: 2668

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَجْرَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ضُمِّرَ مِنْ الْخَيْلِ مِنْ الْحَفْيَائِ إِلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَأَجْرَی مَا لَمْ يُضَمَّرْ مِنْ الثَّنِيَّةِ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَکُنْتُ فِيمَنْ أَجْرَی قَالَ عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ سُفْيَانُ بَيْنَ الْحَفْيَائِ إِلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ خَمْسَةُ أَمْيَالٍ أَوْ سِتَّةٌ وَبَيْنَ ثَنِيَّةَ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ مِيلٌ

قبیصہ، سفیان، عبید ﷲ ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے تربیت یافتہ گھوڑوں کو مقام حفیا سے مقام ثنیتہ الوادع تک دوڑایا، اور غیر تربیت یافتہ گھوڑوں کو مقام ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک دوڑایا، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں بھی ان لوگوں میں تھا، جنہوں نے گھوڑ دوڑ کی تھی، سفیان کہتے ہیں کہ حفیا سے ثنیہ تک پانچ میل یا چھ میل ہیں، اور ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک ایک میل ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = گھوڑ دوڑ کرانے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  132
ٹوٹل حدیث نمبر  2668


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment