Saturday, March 5, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:127, Total Hadith no: 2663

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِصَاحِبِهِ سَهْمًا وَقَالَ مَالِکٌ يُسْهَمُ لِلْخَيْلِ وَالْبَرَاذِينِ مِنْهَا لِقَوْلِهِ وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْکَبُوهَا وَلَا يُسْهَمُ لِأَکْثَرَ مِنْ فَرَسٍ

عبید بن اسمٰعیل، ابواسامہ، عبید ﷲ ، نافع، ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کا سوار کے ایک حصہ مال غنیمت میں مقرر فرمایا تھا اور امام مالک نے فرمایا کہ عام گھوڑوں اور خصوصا ترکی گھوڑوں کا حصہ مال غنیمت میں لگایا جائے اس لئے کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے گھوڑوں اور خچروں اور گدھوں کو تمہارے سوار ہونے کیلیئے بنایا اور ایک گھوڑے سے زیادہ کا حصہ نہیں لگایا جائے گا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = غنیمت سے حصہ ملنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  127
ٹوٹل حدیث نمبر  2663


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment