Saturday, March 5, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:126, Total Hadith no: 2662

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعٌ فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ مَنْدُوبٌ فَرَکِبَهُ وَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا

احمد بن محمد، عبدﷲ ، شعبہ، قتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک کو کہتے ہوئے سنا کہ مدینہ میں کچھ خوف پھیلا تو رسول ﷲ نے ابوطلحہ کا ایک گھوڑا مانگ لیا، جس کا نام مندوب تھا، اور آپ اس پر سوار ہوکر باہر تشریف لے گئے اور لوٹ کر فرمایا ہم نے کوئی ہر اس نہیں دیکھا، البتہ ہم نے اس گھوڑے کو دریا کی طرح سبک روپایا،



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = شریر جانور اور گھوڑے پر سواری کرنے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  126
ٹوٹل حدیث نمبر  2662


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment