Saturday, March 5, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:130, Total Hadith no: 2666

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَقْبَلَهُمْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی فَرَسٍ عُرْيٍ مَا عَلَيْهِ سَرْجٌ فِي عُنُقِهِ سَيْفٌ

عمرو بن عون، حماد، ثابت، انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے سامنے ایک ننگی پیٹھ کے گھوڑے پر سوار ہو گئے، اس پر زین نہ تھی- آپ کی گردن میں ایک تلوار لٹکی ہوئی تھی



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ننگی پیٹھ گھوڑے پر سواری کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  130
ٹوٹل حدیث نمبر  2666


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment