حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ بِهِ نَاقَتُهُ قَائِمَةً أَهَلَّ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ
عبید بن اسمٰعیل ابواسامہ، عبید ﷲ نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب اپنا پیر رکاب میں رکھتے تھے، اور آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر کھڑی ہوتی تھی، تو مسجد ذی الحلیفہ کے قریب سے آپ تلبیہ پڑھتے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جانور کے رکاب اور تسمہ کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 129
ٹوٹل حدیث نمبر 2665
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment