Friday, March 25, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:420, Total Hadith no: 2956

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَعَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِکُلِّ غَادِرٍ لِوَائٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَحَدُهُمَا يُنْصَبُ وَقَالَ الْآخَرُ يُرَی يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِ

ابو الولید شعبہ سلیمان الاعمش ابووائل عبد ﷲ ثابت انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہے قیامت کے دن ہر غدار کے لئے ایک جھنڈا ہوگا عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور انس رضی ﷲ عنہما سے میں سے ایک کہتے ہیں کہ وہ جھنڈا نصب کیا جائے گا اور دوسرے فرماتے ہیں کہ وہ جھنڈا اس غدار کی پہچان کے لئے بلند کیا جائے گا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = نیک اور بدکار سے غداری کرنے والے پر گناہ کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  420
ٹوٹل حدیث نمبر  2956


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment