حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِکُلِّ غَادِرٍ لِوَائٌ يُنْصَبُ بِغَدْرَتِهِ
سلیمان بن حرب حماد ایوب نافع حضرت ابن عمر رضی ﷲ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میں (ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) نے رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے سناہے کہ ہر غدار کے لئے ایک جھنڈا نصب ہوگا جو اس کی بے وفائی کا نشان ہو گا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = نیک اور بدکار سے غداری کرنے والے پر گناہ کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 421
ٹوٹل حدیث نمبر 2957
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment