Tuesday, March 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:80, Total Hadith no: 2616

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ اصْطَبَحَ نَاسٌ الْخَمْرَ يَوْمَ أُحُدٍ ثُمَّ قُتِلُوا شُهَدَائَ فَقِيلَ لِسُفْيَانَ مِنْ آخِرِ ذَلِکَ الْيَوْمِ قَالَ لَيْسَ هَذَا فِيهِ

علی بن عبدﷲ ، سفیان عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے جابر بن عبدﷲ کو کہتے ہوئے سنا کہ احد کے دن صبح کو کچھ لوگوں نے شراب پی پھر اس کے بعد وہ شہید ہو گئے، سفیان سے پوچھا گیا، کہ کیا اسی دن کے اخیر میں وہ لوگ شہید ہو گئے، انہوں نے کہا یہ مضمون اس حدیث میں نہیں ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = اﷲ تعالیٰ کا قول کہ ان لوگوں کو جو راہ خدا میں قتل کئے گئے مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ اپنے پروردگار کے پاس زندہ ہیں۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  80
ٹوٹل حدیث نمبر  2616


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment