Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:488,TotalNo:5139

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
پالتو گدھوں کے گوشت کا بیان۔
حدیث نمبر
5139
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيٌّ عَنْ الْبَرَائِ وَابْنِ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ
مسدد، یحییٰ، شعبہ، عدی، براء وابن ابی اوفی کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment