صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
پالتو گدھوں کے گوشت کا بیان۔
حدیث نمبر
5138
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ وَرَخَّصَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ
سلیمان بن حرب، حماد، عمرو، محمد بن علی، جابربن عبد ﷲ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے خبیرکے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment