صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مثلہ، مصبورہ اور مجثمہ کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر
5126
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ أَنَسٍ عَلَی الْحَکَمِ بْنِ أَيُّوبَ فَرَأَی غِلْمَانًا أَوْ فِتْيَانًا نَصَبُوا دَجَاجَةً يَرْمُونَهَا فَقَالَ أَنَسٌ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُصْبَرَ الْبَهَائِمُ
ابوا الولید، شعبہ، ہشام بن زید کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کے ساتھ حکم بن ایوب کے پاس گیا، حضرت انس نے چند لڑکوں یا نوجوانوں کو دیکھا کہ مرغی باندھ کر اس کو پتھر سے ماررہے ہیں، حضرت انس نے فرمایا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے جانوروں کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment