صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں۔
حدیث نمبر
5464
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَی فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ اصْطَنَعُوا الْخَوَاتِيمَ مِنْ وَرِقٍ وَلَبِسُوهَا فَطَرَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ وَزِيَادٌ وَشُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ
یحییٰ بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک دن رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ہاتھ میں چاندی کی انگوٹھی دیکھی، پھرلوگوں نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں بنوائیں اور پہنیں، تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنی انگوٹھی پھینک دی، ابراہیم بن سعد وزیاد اور شعیب نے زہری سے اس کے متابع روایت کی، اور ابن مسافر نے زہری سے اسی لفظ کے ساتھ روایت کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment