Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:814,TotalNo:5465

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
انگوٹھی کے نگینہ کا بیان
حدیث نمبر
5465
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ هَلْ اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا قَالَ أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَائِ إِلَی شَطْرِ اللَّيْلِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ خَاتَمِهِ قَالَ إِنَّ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا وَنَامُوا وَإِنَّکُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي صَلَاةٍ مَا انْتَظَرْتُمُوهَا
عبدان، یزید بن زریع، حمید بیان کرتے ہیں کہ انس سے پوچھا گیا کیانبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے انگوٹھی پہنی تھی، انہوں نے کہا کہ ایک بار آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں دیر کردی، جب رات ہو گئی تو آپ صلی ﷲ علیہ وسلم تشریف لائے، میں گویا آپ کی انگوٹھی کی چمک دیکھ رہا ہوں، پھر آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ نماز پڑھ چکے اور سو گئے اور تم لوگ جب تک انتظار میں ہو نماز ہی کی حالت میں ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment