Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:478,TotalNo:5129

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مثلہ، مصبورہ اور مجثمہ کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر
5129
حَدَّثَنَا الْمِنْهَالُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَثَّلَ بِالْحَيَوَانِ وَقَالَ عَدِيٌّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
منہال، سعید، ابن عمر کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت کی ہے جو جانوروں کو مثلہ کرو، اور عدی نے بواسطہ سعید، ابن عباس نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment