صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مثلہ، مصبورہ اور مجثمہ کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر
5130
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ
حجاج بن منہال، شعبہ، عدی بن ثابت، عبد ﷲ بن یزید کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے نہبہ (لوٹ مار) اور مثلہ (ناک کان وغیرہ کاٹنے) سے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment