Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:802,TotalNo:5453

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
ایک جوتی پہن کر نہ چلے
حدیث نمبر
5453
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْشِي أَحَدُکُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا أَوْ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا
عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص ایک جوتی پہن کرنہ چلے یاتو دونوں اتارلے یا دونوں پہن لے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment