صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
جوتی میں دوتسموں کے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
5454
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَهَا قِبَالَانِ
حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی جوتیوں میں دو تسمے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment