Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:809,TotalNo:5460

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سونے کی انگوٹھیوں کا بیان
حدیث نمبر
5460
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَقَالَ عَمْرٌو أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعَ النَّضْرَ سَمِعَ بَشِيرًا مِثْلَهُ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، قتادہ، نضر بن انس، بشیر بن نہیک، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی (پہننے) سے منع فرمایا اور عمرو نے بیان کیا کہ مجھے شعبہ نے خبردی، وہ قتادہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے نضر سے سنا اور نضر نے بشیر سے اسی طرح سنا



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment