صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سونے کی انگوٹھیوں کا بیان
حدیث نمبر
5461
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ فَاتَّخَذَهُ النَّاسُ فَرَمَی بِهِ وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ أَوْ فِضَّةٍ
مسدد، یحییٰ، عبید ﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی پہنی اور اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف رکھا، لوگوں نے بھی اسی طرح (کی انگوٹھی) پہننی شروع کردی، تو آپ نے اس کو پھینک دیا اور چاندی کی انگوٹھی بنوائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment