صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
پالتو گدھوں کے گوشت کا بیان۔
حدیث نمبر
5136
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ تَابَعَهُ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ
مسدد، یحییٰ، عبیدﷲ ، نافع، عبدﷲ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے پالتوگدھوں کے گوشت سے منع فرمایا، ابن مبارک نے عبید ﷲ سے، انہوں نے نافع سے اسکی متابعت میں روایت کی ہے اور ابواسامہ نے بواسطہ عبیدﷲ ، سالم سے نقل کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment