Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:484,TotalNo:5135

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
پالتو گدھوں کے گوشت کا بیان۔
حدیث نمبر
5135
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ وَنَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ
صدقہ، عبدہ، عبید ﷲ ، سالم ونافع، ابن عمررضی ﷲ عنہما کہتے کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment