Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1993,TotalNo:6644


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
دجال کا بیان
حدیث نمبر
6644
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الدَّجَّالِ إِنَّ مَعَهُ مَائً وَنَارًا فَنَارُهُ مَائٌ بَارِدٌ وَمَاؤُهُ نَارٌ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ أَنَا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، عبدالملک، ربعی، حضرت حذیفہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے دجال کے متعلق ارشاد فرمایا کہ اس کے پاس آگ اور پانی ہوگا، (اور درحقیقت) اس کی آگ ٹھنڈا پانی ہے، اور اس کا پانی آگ ہے، ابومسعود نے کہا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment