Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1992,TotalNo:6643


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
جس نے حکومت طلب نہیں کی تو اللہ اس کی مدد کرتا ہے
حدیث نمبر
6643
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعِيذُ فِي صَلَاتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عروہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی نماز میں فتنہ دجال سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment