Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1988,TotalNo:6639


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
دجال کا بیان
حدیث نمبر
6639
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجِيئُ الدَّجَّالُ حَتَّی يَنْزِلَ فِي نَاحِيَةِ الْمَدِينَةِ ثُمَّ تَرْجُفُ الْمَدِينَةُ ثَلَاثَ رَجَفَاتٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِ کُلُّ کَافِرٍ وَمُنَافِقٍ
سعد بن حفص، شیبان، یحییٰ، اسحاق، عبد ﷲ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دجال آئے گا، یہاں تک کہ مدینہ کے کسی گوشہ میں اترے گا پھرمدینہ تین بار کانپے گا اور تمام کافر اور منافق اس (دجال) کے پاس جمع ہوجائیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment