Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2081,TotalNo:6732


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
تمنا کرنےکے متعلق جوحدیث منقول ہے اور اس شخص کا بیان جس نے شہادت کی آرزو کی۔
حدیث نمبر
6732
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ وَدِدْتُ أَنِّي أُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَأُقْتَلُ ثُمَّ أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ فَکَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَقُولُهُنَّ ثَلَاثًا أَشْهَدُ بِاللَّهِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے، میں چاہتا ہوں کہ خدا کی راہ میں جنگ کروں اور قتل کیا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں ، پھر قتل کیا جاؤں ، پھر زندہ کیا جاؤں پھر قتل کیا جاؤں ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ان کلمات کو تین بار بیان کرتے تھے، اور کہتے کہ میں ﷲ کو گواہ بناتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment