کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
تمنا کرنےکے متعلق جوحدیث منقول ہے اور اس شخص کا بیان جس نے شہادت کی آرزو کی۔
حدیث نمبر
6731
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلَا أَنَّ رِجَالًا يَکْرَهُونَ أَنْ يَتَخَلَّفُوا بَعْدِي وَلَا أَجِدُ مَا أَحْمِلُهُمْ مَا تَخَلَّفْتُ لَوَدِدْتُ أَنِّي أُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أُحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ
سعید بن عفیر، لیث، عبدالرحمن بن خالد، ابن شہاب، ابوسلمہ سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ اگر لوگ اس کو مکروہ نہ سمجھتے کہ وہ مجھے سے پیچھے رہ جائیں اور میں ان کے لئے نہ پاؤں تو میں کبھی پیچھے نہ رہتا، میں تمنا کرتا ہوں کہ میں راہ خدا میں قتل کیا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں، پھر قتل کیا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں، پھر قتل کیا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment