Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1917,TotalNo:4453


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ والصافات
حدیث نمبر
4453
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی فَقَدْ کَذَبَ
ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، فلیح، ہلال بن علی، بنی عامر بن لوئی کے ایک فرد عطاء بن یسار ،حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں- آپ نے فرمایا کہ جس شخص نے کہا کہ میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم یونس بن متی سے بہتر ہوں تو اس نے جھوٹ کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment