کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
تفسیر سورۃ ص
حدیث نمبر
4454
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْعَوَّامِ قَالَ سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنْ السَّجْدَةِ فِي ص قَالَ سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ أُولَئِکَ الَّذِينَ هَدَی اللَّهُ فَبِهُدَاهُمْ اقْتَدِهْ وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَسْجُدُ فِيهَا
محمد بن یشار، غندر، شعبہ، عوام سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے مجاہد سے سورہ صٓ میں سجدہ کے متعلق پوچھا؟ تو انہوں نے کہا کہ ابن عباس سے اس کے متعلق کسی نے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ (أُولَئِکَ الَّذِينَ هَدَی اللَّهُ فَبِهُدَاهُمْ اقْتَدِهْ) اور ابن عباس اس سورہ میں سجدہ کیا کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment