صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
گھوڑے کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر
5134
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ وَرَخَّصَ فِي لُحُومِ الْخَيْلِ
مسدد، حمادبن زید، عمروبن دینار، محمد بن علی، جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ کہتے ہیں کہ حضور صلی ﷲ علیہ وسلم نے خیبر کے دن گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت دے دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment