Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:482,TotalNo:5133

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
گھوڑے کے گوشت کا بیان
حدیث نمبر
5133
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ نَحَرْنَا فَرَسًا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَکَلْنَاهُ
حمیدی، سفیان، ہشام، فاطمہ، اسماء کہتی ہیں کہ ہم نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے زمانہ میں گھوڑا ذبح کیا پھرہم لوگوں نے اس کو کھایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment