Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:457,TotalNo:5108

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
ٹڈی کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5108
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِتًّا کُنَّا نَأْکُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ قَالَ سُفْيَانُ وَأَبُو عَوَانَةَ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی سَبْعَ غَزَوَاتٍ
ابوالولید، شعبہ، ابویعفور، ابن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات میں شریک ہوئے، ہم آپ کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے، اور ابوعوانہ اور اسرائیل نے بواسطہ ابویعفور بن ابی اوفی سے سات غزوات کا لفظ بیان کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment