Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:480,TotalNo:5131

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
مرغی کھانے کے بیان میں
حدیث نمبر
5131
حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی يَعْنِي الْأَشْعَرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ دَجَاجًا
یحییٰ، وکیع، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، زہدم جرمی، ابوموسیٰ اشعری کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کو مرغی (کاگوشت) تناول فرماتے ہوئے دیکھا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment