صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
جوتی میں دوتسموں کے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
5455
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ قَالَ خَرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ بِنَعْلَيْنِ لَهُمَا قِبَالَانِ فَقَالَ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ هَذِهِ نَعْلُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد عبد ﷲ ، عیسی بن طہمان کہتے کہ انس رضی ﷲ عنہ بن مالک میرے پاس دوجوتیاں لائے ان میں سے ہرایک میں دو تسمے تھے- ثابت بنانی نے کہا کہ یہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے نعلین مبارک ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment