Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:805,TotalNo:5456

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سرخ چرمی قبہ کا بیان
حدیث نمبر
5456
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَائَ مِنْ أَدَمٍ وَرَأَيْتُ بِلَالًا أَخَذَ وَضُوئَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ يَبْتَدِرُونَ الْوَضُوئَ فَمَنْ أَصَابَ مِنْهُ شَيْئًا تَمَسَّحَ بِهِ وَمَنْ لَمْ يُصِبْ مِنْهُ شَيْئًا أَخَذَ مِنْ بَلَلِ يَدِ صَاحِبِهِ
محمد بن عرعرہ عمربن ابی زائدہ، عون بن ابی جحیفہ اپنے والدسے وہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا اس وقت آپ سرخ چرمی قبہ میں تھے، اور میں نے بلال رضی ﷲ عنہ کو دیکھا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے وضو کا پانی لیا اور دوسرے لوگ بھی پانی لینے میں سبقت کرنے کی کوشش کر رہے تھے جس کو اس میں سے کچھ مل جاتاتواس کو اپنے منہ پر مل لیتا، اور جس کو نہ ملتاتو اپنے ساتھی کے ہاتھ کی تری سے لیتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment