صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
سرخ چرمی قبہ کا بیان
حدیث نمبر
5457
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْأَنْصَارِ وَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ، ح، لیث، یونس، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے انصارکو بلا بھیجا اور ایک قبہ کے نیچے سب کو جمع کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment