Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:819,TotalNo:5470

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
چھنگلیا میں انگوٹھی پہننے کا بیان
حدیث نمبر
5470
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَنَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا قَالَ إِنَّا اتَّخَذْنَا خَاتَمًا وَنَقَشْنَا فِيهِ نَقْشًا فَلَا يَنْقُشَنَّ عَلَيْهِ أَحَدٌ قَالَ فَإِنِّي لَأَرَی بَرِيقَهُ فِي خِنْصَرِهِ
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک نگوٹھی بنوائی اور فرمایا کہ ہم نے اس پرنقش کنندہ کروایاہے، دوسرا کوئی شخص انگوٹھی پر نقش کنندہ نہ کروائے، راوی کا بیان ہے کہ میں اس کی چمک آپ کی چھنگلی میں دیکھ رہاہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment