Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:818,TotalNo:5469

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
انگوٹھی پر نقش کرنے کا بیان
حدیث نمبر
5469
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَکَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ کَانَ بَعْدُ فِي يَدِ أَبِي بَکْرٍ ثُمَّ کَانَ بَعْدُ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ کَانَ بَعْدُ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّی وَقَعَ بَعْدُ فِي بِئْرِ أَرِيسَ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
محمد بن سلام، عبد ﷲ بن نمیر، عبیدﷲ ، نافع، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جوآپ کے ہاتھ میں رہی، پھر آپ کے بعد حضرت ابوبکر رضی ﷲ عنہ کے ہاتھ میں رہی، پھر حضرت عمر رضی ﷲ عنہ کے ہاتھ میں رہی اور ان کے بعد حضرت عثمان رضی ﷲ عنہ کے ہاتھ میں رہی، یہاں تک کہ بیر اریس میں گرگئی، اس پر محمد رسول ﷲ کنندہ تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment