صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
عورت اور لونڈی کے ذبیحہ کا بیان
حدیث نمبر
5118
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ جَارِيَةً لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ کَانَتْ تَرْعَی غَنَمًا بِسَلْعٍ فَأُصِيبَتْ شَاةٌ مِنْهَا فَأَدْرَکَتْهَا فَذَبَحَتْهَا بِحَجَرٍ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کُلُوهَا
اسماعیل، مالک، نافع، ایک انصاری شخص، معاذبن سعدیا سعد بن معاذکہتے ہیں کہ کعب بن مالک کی لونڈی مقام سلع میں بکریاں چرایا کرتی تھی، ان بکریوں میں سے ایک بکری بیمارہو گئی، لونڈی اس کے پاس پہنچی اور اس کو پتھر سے ذبح کردیا، پھر نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اس کو کھاو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment