Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:468,TotalNo:5119

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
دانت، ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیاجائے
حدیث نمبر
5119
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلْ يَعْنِي مَا أَنْهَرَ الدَّمَ إِلَّا السِّنَّ وَالظُّفُرَ
قبیصہ، سفیان، والدسفیان، عبایہ بن رفاعہ، رافع بن خدیج کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کھاو یعنی (اس چیز سے ذبح کیاہواجانور) جوخون بہادے، مگردانت اور ناخن نہ ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment