Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:469,TotalNo:5120

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
اعراب ( گنواروں) وغیرہ کے ذبح کا بیان
حدیث نمبر
5120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ قَوْمًا قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ قَوْمًا يَأْتُونَا بِاللَّحْمِ لَا نَدْرِي أَذُکِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ أَمْ لَا فَقَالَ سَمُّوا عَلَيْهِ أَنْتُمْ وَکُلُوهُ قَالَتْ وَکَانُوا حَدِيثِي عَهْدٍ بِالْکُفْرِ تَابَعَهُ عَلِيٌّ عَنْ الدَّرَاوَرْدِيِّ وَتَابَعَهُ أَبُو خَالِدٍ وَالطُّفَاوِيُّ
محمد بن عبید ﷲ ، اسامہ بن حفص مدنی، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں، لیکن ہم نہیں جانتے کہ انہوں نے بسم ﷲ پڑھی ہے یا نہیں، تو آپ نے فرمایا کہ تم اس پر بسم ﷲ پڑھ لواور کھاؤ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کا بیان ہے کہ لوگ اس وقت کفر کے زمانہ کے قریب تھے، علی نے دراوردی سے اور ابوخالد وطفاوی نے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment