صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
انگوٹھی کے نگینہ کا بیان
حدیث نمبر
5466
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ خَاتَمُهُ مِنْ فِضَّةٍ وَکَانَ فَصُّهُ مِنْهُ وَقَالَ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ سَمِعَ أَنَسًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسحاق، معتمر، حمید، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کانگینہ بھی تھا اور یحییٰ بن ایوب نے بیان کیا اور انہوں نے انس رضی ﷲ عنہ سے سنا، اور حضرت انس رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment