Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:470,TotalNo:5121

کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ذبیحوں اور شکار کا بیان
باب
دارالحرب وغیرہ کے اہل کتاب کے ذبیحوں کا بیان۔
حدیث نمبر
5121
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا مُحَاصِرِينَ قَصْرَ خَيْبَرَ فَرَمَی إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ فَنَزَوْتُ لِآخُذَهُ فَالْتَفَتُّ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ
ابوالولید، شعبہ، حمیدبن ہلال، عبد ﷲ بن مغفل کہتے ہیں کہ ہم قصر خیبر کے قلعہ کامحاصرہ کئے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نے ایک تھیلا پھینکا جس میں چربی تھی، میں لپکا تاکہ اس کو لے لوں میں مڑا ہی تھا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم پر نظر پڑی تو میں آپ سے شرمندہ ہوگیا (اور اس کو نہیں اٹھایا) حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ نے فرمایا طعامھم سے مراد ان کے ذبیحے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment